International People's Front

Translation:

مزاحمت کا حق انٹرنیشنل پیپلز ٹریبونل برائے فلسطین بارسلونا ، 22-23 نومبر میں شرکت کے لیے رجسٹرکریں

رائٹ ٹو رزیسٹ/مزاحمت کا حق کی لینڈنگ پیج پر واپس جائیں

انٹرنیشنل پیپلز ٹریبونل /بین الاقوامی عوامی ٹریبونل برائے فلسطین 2025 کے بارے میں

مزاحمت کا حق: فلسطینی عوام بمقابلہ صیہونی قبضہ اور امریکی حکومت ایک بین الاقوامی عوامی ٹریبونل ہے جو امریکہ کی حمایت یافتہ صیہونی قبضے کی جانب سے فلسطین میں جبری فاقہ کشی  اور ماحولیاتی قتل تباہی کی جنگ پر مرکوز ہے۔

یہ ٹریبونل 22 سے 23 نومبر 2025 کو بارسلونا، اسپین میں منعقد ہوگا۔ شرکاء کو ترغیب دی جاتی ہے کہ وہ دونوں دن   شرکت کریں، لیکن اگر کوئی صرف ایک دن شرکت کر سکتا ہے تو اسے اپنی رجسٹریشن میں ضرورذکر کریں۔

رجسٹریشن کی تفصیلات

بین الاقوامی عوامی ٹریبونل برائے فلسطین کے لیے رجسٹریشن فارم نیچے موجود ہے۔ اگر آپ ٹریبونل میں شرکت نہیں کر سکتے لیکن چندہ دینا چاہتے ہیں تو براہ کرم اس صفحے پر اپنا چندہ جمع کرائیں۔

 یہ عطیات ٹریبونل کے اخراجات مثلاًدوپہر کے کھانے، چائے، کافی کے علاوہ گواہوں کی شرکت کے انتظامات میں خرچ کی جائے گی جنہوں نے  گواہی دینی ہیں۔

اس کانفرنس کی جگہ اور رہائش کے لئےمشورے شامل ہوں گے رہنمائی میں ۔ شرکاء اپنی رہائش کے اخراجات خود برداشت کریں گے۔ مزید معلومات کے لیے سیکرٹریٹ سے  رابطہ کریں۔ 

[email protected]

2022 © InternationalSolidarity.Org