فلسطینی عوام بمقابلہ صیہونی قبضہ اور امریکی حکومت
جبری فاقہ کشی اورجبری فاقہ کشی اور ایکوکائڈ کے خلاف ایک بین الاقوامی عوامی ٹریبونل

مزاحمت کا حق: فلسطینی عوام بمقابلہ صیہونی قبضہ اور امریکی حکومت ایک بین الاقوامی عوامی ٹریبونل تھا جو امریکہ کی حمایت یافتہ صیہونی قبضے کی جبری فاقہ کشی اور ماحولیاتی تباہی کی جنگ پر مرکوز تھا ، جو 22 اور 23 نومبر 2025 کو بارسلونا میں منعقد ہوا۔ اس نے امریکا اور صیہونی ریاست "اسرائیل" کو نسل کشی، ماحولیاتی تباہی اور جبری فاقہ کشی کےجرائم میں قصوروار قرار دیا۔

فلسطین پر بین الاقوامی عوامی ٹریبونل بارسلونا، کاتالونیا میں اس مقصد منعقد ہوا کہ بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات سنیں، جو فلسطینی عوام پر جاری نسل کشی، ماحولیاتی قتل اور بھوک کے واقعات کے تناظر میں پیدا ہو رہی ہیں۔ یہ(ٹریبونل) ان وقتوں میں ہوا کہ جب صہیونی قابض افواج ہر روز مزید فلسطینیوں کو قتل کر رہی ہیں، امداد غزہ میں داخل کرنے سے انکار کر رہی ہے، اور غزہ کی جنگ بندی کے معاہدے کی جان بوجھ کر خلاف ورزیاں کر رہی ہے جو ایک ماہ سے زیادہ پہلے دستخط کیا گیا تھا۔
ٹریبونل نے سات معزز ججوں کے شواہد سن کر فیصلہ سنانے کے عمل کا مشاہدہ کرنے کے لیے 100 سے زائد شرکاء کو اکٹھا کیا۔ شواہد میں تیرہ گواہوں اور تین ماہرین کی زبانی اور تحریری شہادیتں پیش کی گئیں؛ سائنسی یا تکنیکنی اعداد و شمار جوکہ مستند ماہر تجزیےکی بنیاد پر تھے ؛ تحریری شواہد جن میں رپورٹس ، تصاویر اور سیٹلائٹ تصاویر شامل تھیں؛ اور اس کے علاوہ وہ حقالق جو وسیع پیمانے پر جانے جاتے ہیں اور قابل اعتماد بین الاقومی انسانی حقوق کی تنظیموں اور اداروں کی جانب سے آزادانہ طور پر تصدیق شدہ ہیں ، شامل تھے۔


فلسطینی عوام کی ناقابل تسخیر ارادے اور ثابت قدم مزاحمت کو بین الاقوامی عوامی ٹریبونل برائے فلسطین نے فلسطینی عوام کی صہیونی قبضے اور نسل کشی کے خلاف جائز جدوجہد کو کئی طریقوں سے سراہا اور تسلیم کیا۔ اس نے قانونی مثالوں جیسے کہ عوام کے حقوق پر الجزائر اعلامیہ اور ترقی کے حق پر اقوام متحدہ کے اعلامیہ کا حوالہ دیتے ہوئے بین الاقوامی قانون کے تحت مزاحمت کے حق کو واضح کیا۔


ہم کبھی ہار نہیں مانیں گے۔ ہمیں ہار ماننے کا کوئی حق نہیں ہے۔جنہوں نے خون بہایا اور اپنی جانیں دیں ہم اس خون کی سچائی پر ثابت قدم رہیں گے۔ اور ہم کبھی ناامید نہ ہوں گے، اور سوچی سمجھی حکمت عملی کو استعمال کرتے ہوئے اپنے ذہنوں اور دلوں کو مثبت سوچ پر قائم رہیں گے۔ "
راجی سورانی، فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق، ٹریبونل کے ماہر گواہ
"فلسطین کی آزادی فلسطینیوں کا کام ہے۔ باقی سب کا کام ان کے ساتھ یکجہتی ہے۔ نازی ازم کو دنیا کے لوگوں کی مزاحمت نے ختم کیا۔ ویت نام میں امریکی مداخلت ویتنامی عوام کی جدوجہد اور دنیا کے لوگوں کی یکجہتی کی بدولت ختم ہوئی۔ نسل پرستی کو جنوبی افریقی عوام کی جدوجہد اور دنیا کے لوگوں کی یکجہتی نے شکست دی۔"
جان فرمن، معروف انسانی حقوق کے وکیل، ٹربیونل کے چیف پراسیکیوٹر
فلسطین پر بین الاقوامی عوامی ٹریبونل برائے فلسطین 23 نومبر 2025 کو اختتام پذیر ہوا ہو، لیکن آزاد فلسطين کے لیے جدوجہد جاری ہے۔ ضروری ہے کہ ٹربیونل کے اختتاماتی کاروائیوں کو اس طرح استعمال کیا جانا چاہیے کہ مزیدعالمی حکومتوں کو تاریخی درست جانب لانے میں مدد ملے، تاکہ نسل کشی کرنے والے صہیونی قبضے اور اس کے اہم حامیوں کو، جو امریکی حکومت میں ہیں، الگ کیا جا سکے اور فلسطینی عوام کے حقِ مزاحمت اور اپنی زمین کی آزادی کے لیے جدوجہد کے حق کی حمایت کی جا سکے۔ مزید برآں، ٹریبیونل فلسطینی عوام اور دنیا کے آزادی پسند عوام کی جدوجہد کو تاریخی ریکارڈ کے لیے محفوظ کرے گا اور سیاسی عمل کے لیے اخلاقی متحرک راستہ فراہم کرے گا۔ یہ عالمی سطح پر مزاحمت اور احتجاجات کے ارتکاز اور تیزی میں حصہ ڈالے گا۔
یہ صرف اس صورت میں ممکن ہے جب تک ہم منظم رہیں اور فلسطین پر قبضے، نسل کشی، اور ماحولیاتی تباہی کو کسی بھی ممکن طریقے سے بے نقاب اور اس کی مخالفت کرتے رہیں۔ آج ہی شامل ہوں اور یہ عزم کریں کہ بین الاقوامی عوامی عدالت برائے فلسطین کی کارروائیوں کو حکومتوں اور بین الاقوامی اداروں کو جوابدہ بنانے کے لیے استعمال کریں۔
مزاحمت کے حق کی میلنگ لسٹ میں شامل ہوں تاکہ ٹریبونل سے متعلق باقاعدہ اور مستقل معلومات اور دیگر مواد آپ تک پہنچایا جا سکے۔
کراچی پاکستان میں فلسطینی یکجہتی مارچ۔ فوٹو بشکریہ الجزیرہ
پہلا دن







































دوسرا دن





































ٹریبونل کے منتظمین کی رائے کے مضامین
Al Akhbar: The Verdict: Israel Found Guilty in a Landmark People's Tribunal
Black Agenda Report: The Right to Resist is the Right of the People! International Organizations Launch the International People's Tribunal for Palestine
Black Agenda Report: Interview with Farah Imad of the Arab Group for the Protection of Nature
The Palestine Chronicle: Ecocide as a Tool of Settler-Colonialism and Genocide: The People Charge Israel in Barcelona
جنرل کوریج
The Palestine Chronicle: A Right to Resist: People’s Tribunal Condemns Western Backing for Genocide
Tehran Times: Israel waging ‘ecocide’ to erase Gaza’s future, expert warns
Tehran Times: ‘What is happening in Gaza is not collateral damage, it is policy’
Truthout: Prosecutors at International Tribunal on Palestine Accuse Israel of Ecocide
Bulatlat: Palestinian resistance and the fight against Israel’s crimes at the International People’s Tribunal
Manila Today: Palestinian Tribunal rallies global solidarity against US-Israel war crimes
ABNA: International People’s Tribunal on Palestine to convene in Barcelona, charging genocide, ecocide
Tehran Times: International tribunal in Spain probes Israeli war crimes with witness testimony
Jarida Today: International People’s Tribunal on Palestine commences in Spain
Alpha News (Greek Language from Cyprus): «Διεθνές Λαϊκό Δικαστήριο για την Παλαιστίνη» στη Βαρκελώνη (ΦΩΤΟ)
24 News (Greek Language from Cyprus): Απόφαση για Γενοκτονία στη Γάζα - Η Κυπριακή παρουσία
Philen News (Greek Language from Cyprus): «Διεθνές Λαϊκό Δικαστήριο για την Κύπρο» στις Βρυξέλλες – Εξετάζονται τα εγκλήματα της Τουρκίας
24h (Greek Language from Cyprus): Το «Διεθνές Λαϊκό Δικαστήριο για την Παλαιστίνη» άνοιξε τον δρόμο — Η Κύπρος ακολουθεί το 2026
Sigma Live (Greek Language from Cyprus): «Διεθνές Λαϊκό Δικαστήριο για Κύπρο» το 2026 στις Βέλγιο, λέει η Ένωση Κυπρίων
پریس ریلیز
افتتاحی تقریب فلسطین کے لیے بین الاقومی عوامی ٹریبونل
امریکی اور صیہونی قبضے کے خلاف فلسطینی جدوجہد کا تعارف
فلسطین میں ماحولیاتی تباہی (ایکو سائیڈ) کے جرم کو سمجھنا اور اس کا مقابلہ کرنا
مزاحمت کا حق قومی آزدی کے لیے
معلوماتی سیشن: فلسطین کے لیے بین الاقوامی عوامی ٹریبونل میں کیا توقع کی جائے۔
آئی پی ٹی رپورٹ: جدوجہد کے ذریعے انصاف اور جوابدہی